آہنگ انگیز

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نغمگی پیدا کرنے والا، گانے والا، عزم اور ارادے کو قوت بخشنے والا، اقدام عمل کی امنگ پیدا کرنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - نغمگی پیدا کرنے والا، گانے والا، عزم اور ارادے کو قوت بخشنے والا، اقدام عمل کی امنگ پیدا کرنے والا۔